ان 7 باتوں کو غور سے پڑھیں۔ یہ ہیں تو معمولی سی لیکن دراصل ان کا شمار خطرناک غلطیوں میں ہوتا ہے۔
- اپنے آپ کو سب سے عقلمند سمجھنا۔
- اپنے والدین کی خدمت سے آنکھیں چُرانا اور اولاد سے خدمت کی امید رکھنا۔
- اپنا راز کسی کو بتاکر اس سے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا۔
- اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا۔
- جو کام خود سے نہ ہو سکے اسے سب کےلئے ناممکن سمجھنا۔
- کسی انسان کی ظاہری شکل و صورت دیکھ کر اس کے بارے میں رائے قائم کرنا۔
- گناہ اس نیت سے کرنا کہ بعد میں چھوڑ دوں گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
اپنا تبصرہ تحریر کریں
توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے,چائلڈاسٹارایڈیٹوریل بورڈ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز چائلڈاسٹار کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔